السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ **دل کی عمیق گہرائی سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد قبول کیجیے*💐🤲💐* اللہ تعالٰی ہم سب کی قربانیوں کو قبول کرے. اسوہ ابراہیمی پر چلنے کی توفیق دے، دین حق کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ دے.ہمارے دلوں سے بزدلی اور کم ہمتی دور کرے. آمین ثمہ آمین بجا یا سید المرسلین ﷺ 🤲 منجانب، حسین قریشی 🖍️ مصنف ، افسانہ و افسانچہ نگار ادب اطفال
No comments:
Post a Comment