Educational Blog Creat By Husain Qureshi
About Me
- Husain Qureshi
- Subject Teacher B.Sc, M.A., B.Ed SET PhD (Registered) Z P Urdu Upper Primary School, Kothali. Tq. Motala Dist. Buldhana. 443103 Mo. 9850155656 Email :- husainsir78692@gmail.com
Wednesday, 6 May 2026
Date :- 06/05/2026 Today's daily newspaper Warq E Taza published a short story written by me on the litrature page Naqsh e Sukhan. You can read. Thanks for it. آج کے روزنامہ اخبار ورق تازہ نے ادبی صفحہ نقشِ سخن پر میرا تحریر کردہ افسانہ بنام " خوشی" شائع کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔ مدیر اعلیٰ کے شکریہ کے ساتھ حسین قریشی ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر
Wednesday, 8 April 2026
Monday, 16 March 2026
Today's daily newspapers Ghoomta Aaina Gulbarga Karnataka published An article written by me on the topic " ZAKAT....." thanks Dr Chand Akbar Sahab (Chief Editor) You can read it. آج کے مشہور روزنامہ اخبار گھومتا آئینہ گلبرگہ کرناٹک میں میرا تحریر کردہ مضمون بعنوان " زکات ۔۔۔۔ " شائع ہوا ہے۔ براہ کرم ملاحظہ فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔ بشکریہ ڈاکٹر چاند اکبر صاحب ( چیف ایڈیٹر) حُسین قُریشی ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر
Sunday, 1 March 2026
Today's Dilay news paper Ghoomta Aaina Gulbarga Karnataka published my new Book "Aas Pass" information in Adab Parvaz edition. Thanks مشہور و معروف روزنامہ اخبار گھومتا آئینہ گلبرگہ کرناٹک کے ادب پرواز ایڈیشن میں میری تحریر کردہ کتاب "آس پاس" کی معلومات شائع ہوئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ بشکریہ محترم ڈاکٹر چاند اکبر صاحب حسین قریشی
Monday, 16 February 2026
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمد اللہ سن 2026 میں میری اردو ادب اطفال کی ترقی میں ادنیٰ سی کاوش آپ کے" آس پاس" موجود ہے۔ محبانِ اردو ادب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔ حُسین قُریشی ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر گائڈ :- محترم ڈاکٹر مسعود انصاری صاحب مصنف ، ادیب الاطفال کہانی نگار 9850155656
Sunday, 25 January 2026
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم ساتھی اساتذہ اکرام ، میری مزید ایک ادبی کاوش جلد ہی منظر عام پر آنے والی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ اردو بقاء و ترقی میں مددگار ثابت ہوگی۔ بچوں کی اردو ترقی میں اپنا نمایاں رول ادا کرےگی۔ انشاءاللہ حُسین قُریشی 🖍️ ادیب الاطفال ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر
Thursday, 15 January 2026
Shab E Meraj Mubarak ho شبِ معراج مبارک ہو۔ 🎯"پَاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے ایک حصے میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی، جس کے گرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں، بے شک وہ (سب کچھ) سنتا اور دیکھتا ہے" (ترجمہ مفہوم)۔ 🎯اسراء کا ذکر: اس آیت میں مسجد حرام (مکہ) سے مسجد اقصیٰ (بیت المقدس) تک کے رات کے سفر کا ذکر ہے، جسے اسراء کہتے ہیں۔ 🎯اسراء: قرآن میں واضح ہے (سورہ الاسراء: 1)۔ 🎯معراج کا ذکر قران و حدیث میں موجود ہے۔ اللہ ربّ العزّت ہمیں تمام کو اس دن کی خیر و برکات سے اجر و ثواب سے مالامال فرمائے آمین ثمہ آمین بجا یا سید المرسلین ﷺ 🤲 طالبِ دعا حُسین قُریشی 🖍️
Subscribe to:
Posts (Atom)








