About Me

My photo
Subject Teacher B.Sc, M.A., B.Ed SET PhD (Registered) Z P Urdu Upper Primary School, Kothali. Tq. Motala Dist. Buldhana. 443103 Mo. 9850155656 Email :- husainsir78692@gmail.com

Wednesday, 19 February 2025

🌎 📜 NATIONAL SEMINAR 📜🌎 *بین الموضوعاتی یک روزہ قومی سیمینار* بعنوان *اُردو ادب میں ماحولیاتی بیداری* محترمی آداب و تسلیمات! الحمداللہ ، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی BAMU کے اشتراک سے شعبہء اردو انکوش راؤ ٹوپے کالج ،جالنہ(مہاراشٹر) میں *بین الموضوعاتی یک روزہ قومی سیمینار**بروز منگل بتاریخ 18 فروری 2025* کو بمقام انکوش راؤ ٹوپے کالج جالنہ میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس سیمینار میں مجھے مقالہ بعنوان "ادب اطفال اور ماحولیاتی عناصر" پیش کرنے کا موقع ملا۔ واضع رہے کہ اس سیمینار میں مختلف زبانوں میں بڑی تعداد میں مقالے پیش کئے گئے۔ میں میزبان ادارہ اور اراکین کا ممنون و مشکور ہوں۔ حسین قریشی ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر گائڈ :- محترم ڈاکٹر مسعود انصاری صاحب

No comments: