About Me

My photo
Subject Teacher B.Sc, M.A., B.Ed SET PhD (Registered) Z P Urdu Upper Primary School, Kothali. Tq. Motala Dist. Buldhana. 443103 Mo. 9850155656 Email :- husainsir78692@gmail.com

Friday, 8 November 2024

بین الاقوامی یومِ اردو مبارک ہو بین الاقوامی یوم اردو کی پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئیے اس موقع پر ہم ڈاکٹر علامہ اقبال صاحب کے پیغام کو عام کریں۔ اردو کی بقاء و ترقی کے لئے کوشش کریں۔ اردو شکشک خبار ، رسالے ، کتب خریدیں اور پڑھے۔ آؤ ! ہم سب ملکر اپنی مادری زبان کو فروغ دیں اردو کا حق ادا کریں۔ Happy International URDU DAY منجانب حسین قریشی افسانہ و افسانچہ نگار ، ادیب الاطفال ، مضمون نگار ریسرچ اسکالر بامو یونیورسٹی اورنگ آباد مہاراشٹر

No comments: