Educational Year 2023- 24 work Particiption in building Urdu book named " Zaban Dani. Ke Khel" . الحمداللہ اردو خدمت کا مزید ایک موقع ملا۔ جماعت اول تا پنجم کے طلبہ و طالبات کے لئے زبان دانی کی ترقی میں مفید ایک کتاب بنام " زبان دانی کے کھیل " حکومت کی جا نب سے جلد ہی اردو مدارس کو دی جائیگی۔ اس کتاب کے مرتبین میں میرا بھی حصہ شامل ہیں۔ ہم نے جماعت چہارم کے لئے منتخب ٹیم میں خدمت انجام دی ہے۔
No comments:
Post a Comment