About Me

- Husain Qureshi
- Subject Teacher B.Sc, M.A., B.Ed SET PhD (Registered) Z P Urdu Upper Primary School, Kothali. Tq. Motala Dist. Buldhana. 443103 Mo. 9850155656 Email :- husainsir78692@gmail.com
Wednesday, 4 August 2021
Date 05.08.2021 The Femous online news portal isharak.com published my article can be read. آن لائن اردو اشتراک ڈاٹ کام پر میرا مضمون ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایک جوہرِ نایاب تھے http://ishtiraak.com/index.php/2021/08/04/bharat-ratan-dr-apj-abdul-kalam-ek-jouhar-e-nayab/ .... اسی طرح ڈاکٹر عبد الکلام کے اقوال بالخصوص نوجوانوں کے لیے متاثر کن ہیں۔ جس میں ایک جوش و خروش کا مادہ ہوتا ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، ہم اپنی زندگی کو کام یاب بنا سکتے ہیں۔ ان کے چنداقوال پیش ہیں۔ اپنے مقاصد میں کام یابی کے لیے آپ کو ثابت قدم رہنا ہوگا۔ جب تک آپ اپنی مقرر کردہ جگہ تک نہ پہنچیں لڑائی ترک نہ کریں۔ یعنی ، آپ منفرد ہیں۔ زندگی میں ایک مقصد حاصل کریں ، مستقل طور پر علم حاصل کریں ، سخت محنت کریں ، اور عظیم زندگی کے حصول کے لیے پُرعزم رہیں۔ اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو، پہلے اس کی طرح جلو۔..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment