About Me

- Husain Qureshi
- Subject Teacher B.Sc, M.A., B.Ed SET PhD (Registered) Z P Urdu Upper Primary School, Kothali. Tq. Motala Dist. Buldhana. 443103 Mo. 9850155656 Email :- husainsir78692@gmail.com
Thursday, 24 September 2020
Inspire Award 2020
انسپائر ایوارڈ مانک یہ بھارت سرکار کے شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی اور
نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے اشتراک سے چلایا جانے و>پروگرام چلا آرہا ہے۔اس کا
خاص مقصد جماعت ششم تا دہم یعنی دس سے پندرہ سال کی عمر کے طلبہ کی توجہ سائنس کی
طرف مبذول کرانا ہے۔ اس پروگرام میں تمام سرکاری مدارس، حکومت سے منظور شدہ مدارس،
مقامی خود مختار ادارے کے ذریعے چلائے جانے والے مدارس کے طلبہ شرکت کر سکتے ہیں۔
اس لئے بھارت سرکار کے شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی کے ویب پورٹل E-MIAS کی ویب سائٹ
http://www.inspireawards-dst.gov.in پر وزٹ کریں اور اپنے اسکول کا رجسٹریشن کرنے
کہے۔ نام درج کرنے کی آخری تاریخ *۳۰ ستمبر ۲۰۲۰* ہے۔ اس لئے آپ تمام انسپائر
ایوارڈ مقابلے میں حصّہ لیں۔ مزید معلومات کے لئے اس ویڈیو کے دیکھیں۔
http://bit.ly/2FFAQoV
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment