*سائنسی معلومات* نیند کے دوران آدمی کی نبض ۳۵ مرتبہ فی منٹ کے رفتار سے چلتی ہئے ② جابر بن حیان کو بابائے کیمیاء کہا جاتا ہئے - ③ آواز کی رفتار فی سیکنڈ ۱۱۰۰ ہوتی ہئے - ④ کیمیاء عربی زبان کا لفظ ہئے - ⑤ کارل مارکس کو سائنٹفک سوشلزم کا بانی کہا جاتا ہئے - ⑥ برف کا پانی بننا مادی تغیر پذیر عمل ہئے - ⑦ چاند پر کوئی بھی گیس موجود نہیں ہئے - ⑧ سائنس لاطینی زبان کا لفظ ہئے - ⑨ زیادہ تر عنصر ٹھوس ہوتے ہیں - ⑩ دل انسان کی ساتویں پھسلی میں ہوتا ہئے-
No comments:
Post a Comment